پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’طیفا ان ٹربل‘ نے ریلیز کے دوسرے روز بھی کمائی کا ریکارڈ بنالیا

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (شوبز ڈیسک)گلوکار و اداکار علی ظفر اور مایا علی کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے ریلیز کے دوسرے روز بھی کمائی کا ریکارڈ بنالیا۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن ملک بھر میں سب سے کامیاب اوپننگ والی پاکستانی فلم کا ریکارڈ بنایا تھا اور فلم نے پہلے روز صرف ملک بھر کے سنیما گھروں سے 2 کروڑ 31 لاکھ سے زائد کا بزنس کیا تھا۔ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ ریلیز کے روز سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی ’طیفا‘ نے دوسرے روز

بھی کمائی کا ریکارڈ بنالیا ہے، فلم نے دوسرے روز 2 کروڑ 50 لاکھ کا بزنس کرکے مجموعی طور پر ملک بھر کے سینما گھروں سے 5 کروڑ کا بزنس کیا ہے اور یہ بھی کمائی کا ایک اور نیا ریکارڈ ہے۔ لائٹ اینگل پروڈکشن، جیو فلمز، مانڈوی والا انٹر ٹینمنٹ اور ٹیڈ پول فلمز کی پیشکش ہے۔ فلم میں علی ظفر، مایا علی، جاوید شیخ، فیصل قریشی، محمود اسلم اور نیئر اعجاز نے اہم کردار کیا ہے جب کہ فلم کو احسن رحیم نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…