اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

ایشویریا رائے 8 سال بعد ابھیشیک بچن کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن آٹھ سال بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ایشوریا اور ابھیشیک نے انوراگ کشپ کی فلم ’گلاب جامن‘ سائن کی ہے۔ جس کے ہدایت کار سردیش میوارا ہوں گے۔فی الحال فلم کی کہانی کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم ہدایت کار کی جانب سے فلم کی باقاعدہ مکمل ٹیم کا اعلان جلد کردیا جائے

گا۔ایشوریا اور ابھیشیک آٹھ برس قبل فلم ’راون‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے۔ اور اب مداح اپنی پسندیدہ جوڑی کو فلم ’گلاب جامن‘ میں ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔واضح رہے کہ اداکارہ ایشویریا رائے بچن ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’فنے خان‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ پاپ گلوکارہ کا کردار نبھا رہی ہیں۔فلم میں ایشوریا کے ساتھ اداکار راج کمار راؤ اور انیل کپور بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم آئندہ ماہ 3 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…