جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مداح گلوکارہ نیہا ککڑ کی تصاویردیکھ کر ششدر رہ گئے

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(شوبز ڈیسک)بھارت کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نیہا ککڑکی ایسی تصویر سامنے آئی جسے دیکھ کر اْن کے مداح ششدر رہ گئے۔شوبز یا معروف شخصیات کے مداح اپنی ہر دل عزیز سے نہ صرف ملنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں بلکہ وہ جہاں بھی جائیں کوشش رہتی ہے کہ حالیہ تصویر بنا کر ضرور شیئر کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شیئر ہونے والی تصاویر میں گلوکارہ کو پہچاننا آسان نہیں البتہ اْن کے مداح اور بھارتی میڈیا نے خود ہی تمام واقعے کی تفصیل سے صارفین کو خود ہی آگاہ کیا۔بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی پلے بیک

سنگر نیہا ککٹر جو آج کل انڈین آئیڈیل میں جج کے فرائض بھی انجام دے رہی ہیں جب گذشتہ روز رات گئے گھر سے باہر نکلیں تو کسی مداح نے اْن کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔بھارتی میڈیا سے تعلق رکھنے والی کسی بھی شخصیت کی عام تصویر جب سامنے آئے تو وہ بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہوتی ہے ایسا ہی نیہا کی تصاویر کے ساتھ بھی ہوا۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر موجود شوبز شخصیات کی جانب سے تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جن کا مقصد مداحوں کا یہ باور کرانا ہوتا ہے کہ وہ مذکورہ شخص سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…