منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے اہم سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری

امام سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…