لاہور( این این آئی)اب اس دن ٹریفک چالان نہیں ہوں گے،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹریفک پولیس کا حیرت انگیز فیصلہ،تمام ٹریفک افسران کو احکامات جاری کردیئے گئے،سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے الیکشن کے روز چالان نہیں کئے جائیں گے۔سی ٹی او ملک لیاقت نے ایک اجلاس کے بعد تمام ٹریفک افسران کو احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ ملک لیاقت کے مطابق الیکشن کے روز تمام تر توجہ ٹریفک کی روانی یقینی بنانے پر مرکوز ہو گی ۔
اب اس دن ٹریفک چالان نہیں ہوں گے،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹریفک پولیس کا حیرت انگیز فیصلہ،تمام ٹریفک افسران کو احکامات جاری کردیئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































