ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی گرفتاری کے بعد جاتی امرا ء فارم ہاؤس کے بارے میں حکومت کا دھماکہ خیز فیصلہ،کھلبلی مچ گئی

datetime 21  جولائی  2018 |

رائے ونڈ (این این آئی)سابق وزیر عظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد جاتی امرا ء فارم ہاؤس سے سکیورٹی واپس بلا لی ۔معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر عظم محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے اڈیالہ جیل منتقل ہونے کے بعد ان کی حفاظت پر مامور ایلیٹ فورس کی

تمام نفری کو واپس بلالیا گیا ہے،ایلیٹ فورس کی یہ نفری مریم نواز اور نواز شریف کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھی ۔ذرائع کے مطابق واپس جانیوالے اہلکاروں میں 3اے ایس آئی ،18ہیڈ کانسٹیبل اور 21کانسٹیبل شامل ہیں فارم ہاؤس کے ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکواڈ میں شامل گاڑیاں ڈرائیور وں سمیت واپس چلی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…