بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سینٹ میں افسوسناک صورتحال، چیئرمین سینیٹ نے نگران وزیر اطلاعات کی تقریر کے دوران رضا ربانی کو جھڑک دیا ،رضا ربانی اور سینیٹر میاں عتیق شیخ لڑ پڑے

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر پرویز رشید نے نگران وزیر اطلاعات کی تقریر کے دوران واک آؤٹ کر دیا جبکہ چیئرمین سینیٹ نے نگران وزیر اطلاعات کی تقریر کے دوران کھڑے ہو کر بولنے پر میاں رضا ربانی کو جھڑک دیا ، اجلاس کے دوران میاں رضا ربانی اور سینیٹر میاں عتیق شیخ کے درمیان تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا ۔ہفتہ کو سینیٹ اجلاس میں نگران وزیر اطلاعات علی ظفرکی جانب سے ا نتخابات کے ضابطہ اخلاق پر بات کر نے کے دوران پرویز رشید اپنی

نشست سے اٹھ کھڑے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ ضابطہ اخلاق نہیں سننا چاہتا ، یہ بتایا جائے کہ اس پر عمل کیا کیا جا رہا ہے؟سینیٹر پرویز رشید نگران وزیر اطلاعات کی تقریر کے دوران اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے ، اس دوران سینیٹر میاں رضاربانی بھی کھڑے ہوکر بولنے کی کوشش کر تے رہے ، جس میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے انہیں جھڑک دیا اورکہا کہ آپ بیٹھ جائیں، اجلاس کے دوران میاں رضا ربانی اور سینیٹر میاں عتیق شیخ کے درمیان تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا ۔)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…