اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)قائم مقام چیرمین پیمرا پرویز راٹھور کے 1سالہ کنٹریکٹ کی مدت ا ج ختم ہو جائے گی۔انچارج وفاقی سیکرٹری اطلاعات کو قائم مقام چیرمین پیمرا کا اضافی چارج دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام چیرمین پیمرا پرویز راٹھور کے 1سالہ ملازمت کے معاہدے کی مدت ا ج ختم ہو جائے گی۔ انچارج وفاقی سیکرٹری اطلاعات محمد اعظم کو قائم مقام چیرمین پیمرا کا اضافی چارج دیے جانے کا امکان ہے۔ چیرمین پیمرا کی تقرری کا معاملہ پہلے ہی اسلام ا باد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے
قائم مقام چیرمین پیمرا کے 1سالہ کنٹریکٹ کی مدت آج ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
چین کا پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کا اعلان
-
پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جائیدادوں کے تحفظ کیلئے نیا نظام نافذ
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
-
بجٹ2026-27،سولر پینلز ، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ



















































