منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پارٹی عہدہ چھوڑنا ہو گا۔۔جہلم کے فلاپ سیاسی شو پر عمران خان نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا تے ہوئے آخری چانس دیدیا

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم کے ناکام جلسے پر عمران خان فواد چوہدری پر برہم، الیکشن نہ جیتے تو پارٹی عہدہ چھوڑنا پڑے گا، کپتان نےترجمان کو فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے ناکام جلسے پر عمران خان برہم ہو گئے ہیں اور انہوں نے تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور جہلم سے انتخابی امیدوار فواد چوہدری کلاس لے ڈالی ہے۔ عمران خان نے فواد چوہدری کی کلاس لیتے ہوئے انہیں فوری طور پر مقامی قیادت کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔عمران خان نے فواد چوہدری کو

تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر فوادچوہدری الیکشن نہ جیت پائے تو انہیں پارٹی عہدے کو خیرباد کہنا ہوگا۔واضح رہے کہ دو روز قبل تحریک انصاف کاجہلم میں پاور شوفلاپ رہا تھا۔ عمران خان جب جلسے سے خطاب کیلئے جہلم میں جلسہ گاہ پہنچے تو وہاں خالی کرسیاں ان کا منہ چڑا رہی تھیں۔ اس سے قبل بھی جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے جہلم میں جلسے خاص پذیرائی حاصل نہیں کرپائےتھے۔اس کی وجہ تحریک انصاف کی غیر مقبولیت نہیں بلکہ مقامی قیادت کے آپسی اختلافات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…