ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

جہاں پی پی پی کا جھنڈا دیکھتا ہوں سوچتا ہوں کہ کسی طوائف ۔۔۔! پرویز خٹک کا وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے شوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی غیراخلاقی گفتگو پر مشتمل ویڈیو کو من گھڑت قرار دیدیا اور وضاحت کی ہے کہ میں نے پیپلزپارٹی کے ایک مخصوص شخص کی بات کی ہے جو ووٹ خریدنے کی کوشش کررہا ہے ۔پرویز خٹک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ میرے خلاف میڈیا پر چلنے والی ویڈیو ایڈیٹ کی گئی ہے۔ میں پیپلز پارٹی میں شامل

ایک مخصوص شخص کی بات کر رہا ہوں جو ووٹ خریدنے کی کوشش کر رہا ہے اور میرے لوگوں کیلئے میرا یہ پیغام ہے کہ اپنا ووٹ بیچنا وطن سے غداری کے مترادف ہے۔میڈیا کو سچ دکھانا چاہئے۔ایڈیٹ کئے ہوئے ویڈیو کلپس نہ چلائے جائیں۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر پرویز خٹک کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ جہاں پی پی پی کا جھنڈا دیکھتا ہوں سوچتا ہوں کہ کسی طوائف کے بیٹے نے لگایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…