اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی جان بھی جا سکتی ہے، انکے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جا رہا ہے، شہباز شریف پھٹ پڑے، بھائی کیلئے ایسی شخصیت سے رابطہ کر لیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، کیا اپیل کر دی؟

datetime 16  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو جیل میں سہولیات دینے کیلئے نگران حکومت کو خط لکھ دیا۔ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سزا پانے والے نوازشریف ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں انہوں نے اپنے وکلاء سے جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پر شکوہ کیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے نام خط لکھے ہیں جس میں نوازشریف

کو سہولیات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف 3مرتبہ ملک کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ نواز شریف کو سابق وزیراعظم کے استحقاق کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں طبی معائنے اور ادویات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ نوازشریف کو دل کا عارضہ ہے اس لیے ان کے ذاتی معالج کو تواتر کے ساتھ طبی معائنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا خط نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلی پنجاب کو پہنچا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…