اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2014-15ءمیں مارچ کے دوران بستر کی چادروں کی ملکی برآمدات میں 3کروڑ 10لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں مارچ کے دوران بستر کی چادروں کی ملکی برآمدات سے 18کروڑ 50لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا جبکہ جاری مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران بستر کی چادروں کی ملکی برآمدات کا حجم 15کروڑ 40لاکھ ڈالر تک کم ہوگیا ہے ۔ اسطرح مارچ 2014ءکے مقابلہ میں مارچ 2015ءکے دوران بستر کی چادروں کی برآمدات میں 31ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
مارچ کے دوران بیڈ شیٹس کی برآمدات میں 3کروڑ 10لاکھ ڈالر کی کمی، پی بی ایس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ



















































