بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی سے یونان جانیوالے57 تارکین گرفتار

datetime 15  جولائی  2018 |

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے ضلع ازمیر کے ساحلی قصبے چشمہ کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں مصروف 57 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے جنہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ترک

ساحلی محافظوں نے کھلے سمندر میں ایک پلاسٹک بوٹ کو روکا جس پر سوار شامی،عراقی،فلسطینی اور یمنی باشندے سوار تھے۔ ان تمام تارکین وطن کو قریبی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ۔جہاں ضروری کاغذی کارروائی کے بعد انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…