مصروفیت کے باعث 2020ء میں صدارتی الیکشن نہیں لڑوں گا‘ڈیوین جانسن

15  جولائی  2018

نیویارک (شوبز ڈیسک)ہالی وڈ ایکشن ہیرو اور سابق ریسلرڈیوین جانسن المعروف دی راک نے آخر کار2020میں ان کے صدارتی امیدواربننے سے متعلق افواہوں پر اپنی زبان کھول دی ہے۔ایک انٹرویو میں ڈیوین جانسن کا کہنا تھا کہ 2020ء میں صدارتی امیدوار کی حیثیت سے الیکشن نہیں لڑیں گے۔جانسن نے بتایا کہ مصروفیت اور شیڈول کی وجہ سے کم از کم یہ 2020میں ہوتا دکھائی نہیں دے رہاہے۔جانسن نے اس سے قبل ایک اور انٹر ویومیں کہا

تھا کہ صدارتی امیدوار کی افواہوں پر عوام کے جوش سے ایک مثبت جواب مل رہاہے اور یہ چیز میرے لیے بہت اہم ہیاور اس کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ لوگ اپنی موجودہ صدر سے خوش نہیں ہیں۔انہوں نییہ بھی کہا تھا کہپ یہ ایک ایسی مہارت ہے جس میں سالوں کے تجربے کی ضرورت ہوتی ہے، چاہے وہ مقامی، ریاستی یا پھر قومی سطح پرہو ۔واضح رہے کہ جانسن کے صدارتی امید وار بننے کی افواہوں پر عوام بہت خوش اور پرجوش تھے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…