منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

معروف سیاستدان کی 16سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعدپھر اس کے والد کو ۔۔!! ایسا واقعہ جسے جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتیہ جنتا حکمران جماعت کے ایک اہم رہنما کلدیپ سنگھ سینگر نے 16 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔اس لڑکی کو انصاف تو نہ ملا بلکہ اس کے باپ کو تشدد کا نشانہ کر کر قتل کر دیا گیا ۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما کلدیپ نے ایک سولہ سالہ لڑکی کو اپنی حواس کا نشانہ بنایا اور اپنی زبان بند رکھنے کا کہا

ایسا نہ کرنے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں گئیں لیکن لڑکی کا باپ اپنی بیٹی کو انصاف دلوانے کیلئے پولیس اسٹیشن جا پہنچا ۔ مقامی پولیس نے لڑکی کے باپ کو ڈرایا دھمکانا شروع کر دیا ۔ وہ پھر بھی باز نہ آیا ۔کلدیپ کے دبائو ڈالنے کی وجہ سے لڑکی کے باپ کو پولیس نے اٹھا کر جیل میں ڈال دیا ۔ قید کے دوران کلدیپ کا بھائی اتل سنگھ خود اس ادھیڑ عمر شخص پر تشد د کرتا رہا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جان کی بازی ہا ر گیا ۔اس کے بعد متاثر ہ لڑکی نے حکمران جماعت کے رہنما کلدیپ کے گھر کے سامنے جا کر خود کو آگ لگالی ۔ جسے کے بعد کلدیپ سنگھ کیخلاف ایف آئی آر کاٹی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…