منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

گھٹنوں کی بیماری کے مریضوں کو خوشخبری سنا دی گئی ، جدید علاج دریافت کر لیا گیا

datetime 13  جولائی  2018

حیدرآباد(این این آئی)پاکستانی تا ریخ میں پہلی با ر بغیر آپر یشن گھٹنوں کی بیما ری کا جد ید سا ئنسی علا ج دریافت کر لیا گیا، اس سلسلے میں آسٹر یلیا میں پاکستانی نژ اد ما ہر ڈاکٹر وں کی کو ششوں سے آسٹر یلو ی سا ئنسد انو ں نے انجکشن اور طب جدید سے گھٹنوں کی تکالیف کے خا تمے کیلئے کر اچی میں جد ید ہسپتال اینڈ جد ید لیبا رٹر ی قائم کر دی گئی ہے۔

ان خیالات کا اظہار آسٹریلین کر اچی اسٹیم سیل آتھو پیڈ ک کے زیراہتمام حیدرآباد کے مقامی ہو ٹل میں گھٹنوں کی بیما ری کے علا ج سے آگاہی کے عنو ان پر منعقدہ ایک روزہ سیمیناراورآسٹریلین کر اچی اسٹیم سیل آرتھوپیڈ ک ہسپتال و جد ید لیبا رٹر ی کی افتتاحی تقر یب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب سے آسٹر یلوی سائنسد انو ں ڈ ین قلبی ،ڈاکٹر سید تو فیق حیدر شاہ ،ڈاکٹر پرھ میمن اور ڈ اکٹر اشو ک کما ر نے خطاب کیا، ان مقررین نے کہا کہ پاکستان میں ہر چو تھا شخص گھٹنوں اور ہڈ یوں کی خطر نا ک بیما ریو ں میں مبتلا ہے آسٹریلوی سا ئنسد انو ں اور پاکستانی ما ہرین نے اس مہلک بیما ری کے خا تمے کیلئے جد ید طر ز کا سستا علا ج دریا فت کر لیا ہے، آسٹر یلیا کے شہر سڈ نی اور میلبو رن کے بعد پہلی بار کلفٹن کراچی پاکستان میں ایک جد ید طر ز کا ہسپتال اور جد ید لیبا رٹری بھی قائم کر دی گئی ہے ،انہوں نے کہاکہ کلفٹن کراچی میں قائم جدید ہسپتال اور جد ید لیبا رٹر ی میں بغیر آپر یشن کے گھٹنوں کی بیما ریوں کا علا ج کیا جا ئیگا جو طب کی دنیا میں ایک انقلاب ہے، اس موقع پر گھٹنوں کی بیما ری کے سائنسی علا ج اور تحقیقی حو الے سے ایک تفصیلی ڈاکیو مینٹر ی بھی دکھائی گئی اور ما ہر ڈاکٹروں نے شرکا ء کے سوالا ت کے جو ابات بھی دیئے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…