بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

مصری اداکارہ ریہام سعید ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئیں

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (شوبز ڈیسک) مصری اداکارہ ریہام سعید ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئیں ، ریہام سعید اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ جا رہی تھیں کہ ان کی کار مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ ان کے حادثے کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے دوستوں تک پہنچی تو وہ پریشان ہوگئے اور ان کی صحتیابی کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغامات ارسال کرنا

شروع کر دیئے۔حادثے میں ان کے ڈرائیور کو شدید چوٹیں آئیں جبکہ ریہام ، ان کے شوہر اور بیٹا محفوظ رہا۔ریہام کو گزشتہ ماہ اس وقت انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا جانے لگا تھا جب وہ اپنے ایک ٹی وی شو کی ریکارڈنگ کیلئے اس میں شامل بچوں کے ساتھ ایئرپورٹ پر موجود تھیں۔ اس موقع پر انہیں اور ان کے ٹی وی چینل کی ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…