جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بریدہ میں چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ،سعودی افسرسمیت دو افراد جاں بحق

datetime 9  جولائی  2018 |

بریدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے شہر بریدہ میں ایک چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ سعودی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ میں تین دہشت

گردوں نے اتوار کی سہ پہر مقامی وقت کے مطابق پونے چار بجے کے قریب سکیورٹی فورسز کے ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کیا تھا۔دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد سکیورٹی افسروں نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد موقع پر ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی ہوگیا۔اس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…