اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آج کے جدید دور میں کسی بھی قوم کے خیالات جاننے کا ایک اہم ذریعہ انٹرنیٹ بھی ہے۔
مختلف قسم کے سروے اور تحقیقات مختلف اوقات میں یہ بتا چکے ہیں کہ پاکستانی قوم انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ کس چیز کی تلاش کرتی ہے ان میں سے اکثر تحقیقات میں پروپگنڈے کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ حال ہی میں ویب سائٹ فکسر نے مختلف ممالک کے افراد کی طرف سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اشیاء پر تحقیق کی تو نتائج خاصے حیران کن رہے۔ تحقیق کے مطابق پاکستانی لوگ سب سے زیادہ شادی کے بارے میں متفکر پائے گئے اور کسی بھی چیز کی نسبت شادی سے متعلق زیادہ سرچ کی گئی۔
پاکستانی شادی کے بارے میں زیادہ فکر مند رہتے ہیں
14
اکتوبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں