جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

حوثی باغی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن کوششوں سے فائدہ اٹھائیں،یمنی وزیرخارجہ

datetime 8  جولائی  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ حوثی اقوام متحدہ کی امن تجاویز کو غیرسنجیدگی سے لیتے ہیں۔ حوثی باغی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن کوششوں سے فائدہ اٹھائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے

کے مطابق ایک بیان میں یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا کہ حوثی اقوام متحدہ کی امن تجاویز کو غیرسنجیدگی سے لیتے ہیں۔ انہوں نے حوثی باغیوں پر ایک بار پھر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی امن کوششوں سے فائدہ اٹھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…