جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مکروہ یہودی سیاست کا شاہکار’’صدی کی ڈیل ‘‘بے نقاب!! سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے؟خبر نے مسلم دنیامیں ہلچل مچا دی

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے، خبر نے مسلم دنیا میں ہلچل مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی پارلیمان کے رکن یوسف یونا نے باضابطہ طور پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرنے کے بعد یہودی پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت دیکر مسلم دنیا میں ہلچل پیدا کر دیہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی

رکن پارلیمنٹ یوسف ویانا کا کہنا ہے کہ شہزاد محمد بن سلمان کو اب کھل کر اور جرأت مندانہ طریقے سے سامنے آنا چاہئے تاکہ ابہام کو دور کیا جا سکے۔ انہوں نے اعتدال پسند عرب ممالک کو کہا ہے کہ امن مذاکرات کیلئے عرب امن منصوبے پر غور کریں۔ یہودی مبصرین کا کہنا ہے کہ ’’صدی ڈیل‘‘درحقیت ٹرمپ ڈیل ہے جس کو مصر سعودی عرب امارات اور اردن نے تسلیم کر لیا ہے۔ اسرائیل اخبار الیوم کے مطابق صدر ٹرمپ کے داماد جیرٹ کوشنر کی کوشش کا نتیجہ ہے کہ عرب ممالک اب اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں دوسری طرف صدی ڈیل کے منصوبے کو فلسطینیوں کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسرائیلی فوجی اب کھل کر فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں۔ صرف ایک ملک اردن ہے جس نے ان عرب ممالک کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے جو اندرون خانہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم کر چکے ہیں۔ اسرائیل اخبار الیوم کے مطابق صدر ٹرمپ کے داماد جیرٹ کوشنر کی کوشش کا نتیجہ ہے کہ عرب ممالک اب اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں دوسری طرف صدی ڈیل کے منصوبے کو فلسطینیوں کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسرائیلی فوجی اب کھل کر فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں۔ صرف ایک ملک اردن ہے جس نے ان عرب ممالک کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے جو اندرون خانہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم کر چکے ہیں۔فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اب ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ہمارے مسلمان ممالک نے صرف اپنے اقتدار اور بادشاہت کی خاطر اسرائیل کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…