جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بین الاقوامی برادری ماحول کے تحفظ کیلئے تعاون کرے، شی جن پھنگ

datetime 7  جولائی  2018 |

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک )چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایکو فورم بین الاقوامی سالانہ کانفرنس گوئی یانگ2018کے نام اس کے انعقاد پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے،کانفرنس کا افتتاح گزشتہ روز جنوب مغربی چین کے صوبے گوئی ژو میں کیا گیا ہے۔اپنے پیغام میں چین کے صدر نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ سے متعلق انسانی مستقبل وابسطہ ہے ۔

اور یہ پوری قوم کا مشترکہ مقصد ہے کہ ماحول سے پاک ملک تعمیر کیا جائے۔اپنے تہنیتی پیغام میں صدر شی نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو آپس میں تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے اور ایک ماحولیاتی نظام تشکیل دینے کے لیے مل جل کر کام کرنا چاہیے۔ایسا نظام جو فطرت کا احترام کرتا ہو اور بین الاقوامی پائیدار ترقی کے حصول کے لیے صاف ترقی کا عکاس ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…