جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب،ایک ہفتے میں دوسراواقعہ، بلو وہیل نے ایک اور جان لے لی

datetime 7  جولائی  2018 |

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران بلو وہیل گیم نے دوسرے بچے کی جان لے لی ۔ پولیس نے واقعے کی چھان بین شروع کردی عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کے ایک نواحی دیہاتی علاقے میں بلو وہیل گیم میں مبتلا تیرہ سالہ بچی نے خود کو پھانسی

دیکر خودکشی کرلی، پولیس نے واقعے کی چھان بین شروع کردی ۔ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب میں بلو وہیل کا شکار ہوکر خودکشی کرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل مغربی شہر ابہا میں بارہ سالہ عبدالرحمان نے پردے کی رسی سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…