منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یمن میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،القاعدہ کے سات جنگجو ہلاک

datetime 7  جولائی  2018 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے جنوبی علاقے شبوا میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ سات جنگجو ہلاک ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاگیاکہ یمن کے جنوبی علاقے شبوا میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ کم سے کم سات جنگجو ہلاک ہوگئے ۔

امریکی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارے کی مدد سے بیحان ۔ شبوا کو ملانے والی شاہراہ پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں متعدد القاعدہ جنگجو سوار تھے۔عینی شاہدین کا کہنا تھاایک ڈرون طیارے نے جنوبی یمن میں شبوا گورنری میں القاعدہ جنگجوؤں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ۔ ہلاک ہونے والے القاعدہ جنگجوؤں کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…