منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کے یوم آزادی کے حوالے سے شاہ سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد

datetime 4  جولائی  2018 |

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔امریکا نے 4 جولائی 1776ء کو برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان کے

پیغام میں مملکتِ سعودی عرب کے فرماں روا، عوام اور حکومت کی جانب سے امریکی صدر، حکومت اور عوام کے لیے گرم جوشی کے ساتھ تہنیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دونوں دوست ممالک کے درمیان خصوصی تعلقات اور تمام شعبوں میں پیش رفت کو بھی سراہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…