اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کیلئے عالمی طاقتیں کھل کر سامنے آگئیں، الیکشن کمیشن کے کمپیوٹرز تک رسائی کیلئےسائبر حملوں کا انکشاف، پاکستانی ماہرین سے کھلا مقابلہ، حملے کن ممالک سے ہو رہے ہیں؟

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )انتخابات کاوقت قریب آتے ہی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پرسائبرحملوں میں اضافہ ہوگیاہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پربھارت‘ اسرائیل‘ امریکا‘روس سے سائبرحملوں کاانکشاف ہواہے‘ خوش قسمتی سے الیکشن کمیشن کے آئی ٹی ونگ کے اقدامات سے سائبرحملے تاحال ناکام بنائے جاچکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پرسب سے زیادہ حملے بھارت اوراسرائیل کے ہیکرزکررہے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے پرعزم انداز میں وضاحت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کی سیکیورٹی مزید بہتربنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن نے انکشاف کیا کہ ہیکرزنے ہرماہ ایک ہزارسے زائد سائبر اٹیک کیے۔ انتخابات پراثرانداز ہونے کیلئے مزیدحملوں کاخطرہ نظراندازنہیں کیاجاسکتا۔بانی فیس بک مارک زکر برگ تین ماہ قبل ہی یہ خدشہ ظاہر کرچکے ہیں کہ فیس بک کے جعلی اکاؤنٹس پاکستان میں عام انتخابات پراثر انداز ہوسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…