جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بڑا بریک تھرو،پاکستان اور افغانستان ملکر دہشتگردی ختم کرینگے، معاہدہ طے پا گیا، افغان صدراشرف غنی نے خوشخبری سنادی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (نیوز ڈیسک) افغان صدر اشر ف غنی نے افغانستان میں قیام امن میں پاکستان کے کردار کو ایک بار پھر تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ملکر دہشتگردی کاخاتمہ کرینگے، دونوں ممالک میں ایک منفرد تحریری معاہدہ طے پانے کے قریب ہے جس کا فریم ورک بن گیا ، افغان طالبان مسئلے کا حل بھی پاکستانی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق صدرا شرف غنی نے دارالحکومت کابل میں تقریب میں تسلیم کیا طالبان کا مسئلہ پاکستان کی مدد سے حل ہو سکتا ہے، اپنے خطاب میں صدر اشرف غنی نے کہا دہشت گردی کیخاتمے کے لیے پاکستان اور افغانستان میں تحریری فریم ورک طے پا گیا ہے، انہوں نے کہا دونوں ممالک میں دہشتگردی کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات پر بات آگے بڑھی ہے۔جب اشرف غنی سے معاہدے کی تفصیلات بتانے کا کہا گیا تو انہوں نے کہا جلد میڈیا کو اس سے آگاہ کیا جائے گا، دوسری جانب صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ سیز فائر ختم کرنے کا بھی اعلا ن کیا، انہوں نے کہا عید الفطر پر ہونے والی جنگ بندی نے ثابت کیا ہے کہ بہت سے طالبان جنگ سے عاجز آچکے ہیں اور امن کے خواہش مند ہیں۔ انہوں نے طالبان کو مذاکرات کی دوبارہ دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ جب بھی چاہیں گے حکومت دوبارہ جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔  افغان صدر اشر ف غنی نے افغانستان میں قیام امن میں پاکستان کے کردار کو ایک بار پھر تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ملکر دہشتگردی کاخاتمہ کرینگے، دونوں ممالک میں ایک منفرد تحریری معاہدہ طے پانے کے قریب ہے جس کا فریم ورک بن گیا ، افغان طالبان مسئلے کا حل بھی پاکستانی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صدرا شرف غنی نے دارالحکومت کابل میں تقریب میں تسلیم کیا طالبان کا مسئلہ پاکستان کی مدد سے حل ہو سکتا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…