منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اس چیز سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم جیت رہے ہیں، لندن سے مریم نواز کا انتہائی حیران کن بیان سامنے آ گیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کی نااہلی کے حوالے سے کہا کہ ایک ایک کرکے نااہل کیوں کر رہے ہیں ایک ہی دفعہ پوری جماعت کو نااہل کیوں نہیں کر دیتے، مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ ن لیگ کو ٹارگٹ کیا جارہاہے،

لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مخالفین کی چالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے، اسی لیے ہدف بنایا جارہا ہے، مریم نواز نے کہا کہ جو مرضی کرلیں پولنگ کے دن عوام کو نہیں روکا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہصرف ن لیگ کو ہی ٹارگٹ بنایا جا رہا ہے،انہوں نے کہا کہ یہ نااہلیاں ن لیگ کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں، ہم انشااللہ جیتیں گے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی پاکستان واپس جائیں گے ، پارٹی قیادت جہاں کہے گی وہاں سے الیکشن لڑوں گی ،سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو شیر کے نشان سے محروم کیا گیا ،یہ 2018ہے قوم جاگ رہی ہے ،لوگوں نے ہمارے جلسوں کو کامیاب بنایا ۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ والدہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی پاکستان واپس جائیں گے ، پارٹی قیادت جہاں کہے گی وہاں سے الیکشن لڑوں گی ،سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو شیر کے نشان سے محروم کیا گیا ،یہ 2018ہے قوم جاگ رہی ہے ،لوگوں نے ہمارے جلسوں کو کامیاب بنایا ۔  سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لیگی رہنماؤں کی نااہلی کے حوالے سے کہا کہ ایک ایک کرکے نااہل کیوں کر رہے ہیں ایک ہی دفعہ پوری جماعت کو نااہل کیوں نہیں کر دیتے، مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…