جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ترکی میں اولے گولے بن کر گرے،گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارلحکومت استنبول میں اولے گولے بن کر گرے، لوگوں نے اپنی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کے لئے انہیں کمبل اور گتوں سے ڈھانپ دیا۔ٹینس بال اور انڈے کے سائز کے اولوں کی ویڈیو بھی آن لائن کافی زیادہ وائرل ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ترکی میں بڑے بڑے اولوں نے جہاں مقامی افراد کو خوفزدہ کر دیا وہیں گھروں کی کھڑکیوں،

کاروں کو بھی نقصان پہنچا تاہم درجنوں افراد اپنی گاڑیوں کی چھتوں کو بچانے کے لئے کمبلوں اور گتوں سے ڈھکتے دکھائی دئیے۔طوفانی بارشوں اور خطرناک ژالہ باری کے دوران لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے جبکہ بڑے بڑے اولوں نے خوب قہر برپا کیا۔ ٹینس بال اور انڈے کے سائز کے اولوں کی ویڈیو بھی آن لائن کافی زیادہ وائرل ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…