ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

شائقین کا انتظار ختم!پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا21ستمبر کو متوقع ہے ون ڈے فارمیٹ میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کے تمام میچز دبئی اور ابوظہبی میں ہوں گے۔مجوزہ شیڈول کے مطابق 18ستمبر کو پہلا میچ پاکستان اور کوالیفائر کے درمیان ہوگا، اسی روز بنگلہ دیش کی ٹیم کا سری لنکا سے سامنا ہونا ہے، بھارت اپنا پہلا میچ اگلے روز کوالیفائرز کے ساتھ کھیلے گا۔

21ستمبر کو پاک بھارت مقابلے کے ساتھ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان بھی مقابلہ طے ہے۔ اس سے قبل اگست میں ملائیشیا میں ایشیا کپ کوالیفائرز ایونٹ ہوگا جس کی فاتح ٹیم ایشیا کپ میں پہلے پاکستان اور بعد میں بھارت کا مقابلہ کرے گی۔ ایشیا کپ کا گذشتہ ایڈیشن ٹوئنٹی 20 طرز میں ہوا تھا تاہم آئندہ برس ورلڈ کپ کی وجہ سے اس بار یہ ایونٹ ون ڈے فارمیٹ میں منعقد ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…