اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا ۔پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماﺅں کو اس مہینے کی 13 تاریخ کو چین پاکستان اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت نامے منگل کو بھیج دیئے گئے ہیں۔
وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
رجب بٹ نے اہلیہ کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
-
طلبہ کے ب فارم نمبرز کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار،سکولوں کو 10روز کی مہلت
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی



















































