کولمبو( نیوزڈیسک) پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بعد خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیموں کے کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ میں فیلڈ اپمائرز نے خرم منظور کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا، امپائرز نے خرم منظور کے مشکوک بولنگ ایکشن کی رپورٹ میچ ریفری کو بھی کی۔واضح رہے کہ خرم منظور ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں لیکن انہوں نے آج تک کسی انٹرنیشنل میچ میں بولنگ نہیں کروائی۔ سعید اجمل اور محمد حفیظ اپنے بولنگ ایکشن تبدیلی کے بعد آئی سی سی سے منظور کروا چکے ہیں۔
پاکستانی باﺅلر خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































