بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

60 سالہ شخص کی 20سال کی لڑکی سے شادی،جب ’’جوڑا‘‘ گھر پہنچا تو دلہے کے بچوں نے ایسا کام کردیا جو دونوں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر بہاولپور میں سات بچوں کے باپ 60 سالہ شخص نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی، بچوں نے والد اور سوتیلی والدہ کو بھگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق موضع درویش محمد میں 60 سالہ جمیل ولد عبدالمجید نے 20 سالہ کوری نیازدختر نیاز علی کے سامنے خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کیا اور اس سے بیاہ رچالیا۔ جمیل کے پانچ بیٹے اور دوبیٹیاں ہیں، تمام شادی شدہ اور بچوں والے ہیں، جب جمیل کے بچوں کو اپنے والد کی دوسری شادی کا پتہ چلا تو انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور والد اور سوتیلی والدہ کو گھر سے نکال دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…