پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سات برس میں پہلی بار ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا، مئی میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد ہوئی۔ روپے کی گرتی قدر کے باعث پاکستانی اشیاء دیگر ممالک کے مقابلے سستی ہو رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ سات سال میں پہلی بار کسی ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مئی میں ٹیکسٹائل برآمدات 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ گذشتہ سال مئی میں 94 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئی تھیں۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 10 فیصد اضافے سے 12 ارب 33 کروڑ ڈالر رہی۔ اس عرصے میں نیٹ ویئر کی ایکسپورٹ 17 فیصد اضافے سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر اور مبلوسات کی برآمدات 13 فیصد اضافے سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…