منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مقدمات میں گھری، والدہ کی وجہ سے پریشان مریم نواز کیلئے خوشخبری ۔۔انتخابات سے قبل بڑی کامیابی مل گئی

datetime 23  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک)ایپلٹ ٹربیونل نے پی پی 173 میں مریم نواز کے کاغذا ت نامزدگی کیخلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اقتدار حسین کی اپیل پر سماعت کی۔ ہفتہ کو ایپلٹ ٹربیونل میں پی پی 173 میں مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری

کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ ایپلٹ ٹربیونل نے اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اقتدار حسین کی اپیل پر سماعت کی ۔ اپیل کنندہ کے موقف کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…