پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’بنی گالا‘‘ کی دیواریں مجھ سے باتیں کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ۔۔! عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی جریدے دی فرائیڈے ٹائمز میں ’’سچ گپ‘‘ کے عنوان سے لکھے گئے کالم میں بنی گالہ میں موجود ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا انٹرویو کرنے کے لیے ایک غیر ملکی صحافی خاتون بنی گالہ گئیں، ابھی انٹرویو ہو رہا تھا کہ عمران خان نے ایک ضروری کام کی وجہ سے انٹرویو ادھورا چھوڑ دیا

اور صحافی سے کہا کہ معذرت یہ ضروری کام پہلے کرنا ہے اور خاتون صحافی کو کہا کہ میری اہلیہ آپ کو گھر دکھائیں گی اور اس دوران وہ اپنی مصروفیات نمٹا لیں گے، خاتون صحافی کو عمران خان کی اہلیہ نے گھر دکھایا اور اس دوران عمران خان کی اہلیہ نے صحافی سے کہا کہ گھر کی کچھ دیواریں اس سے باتیں کرتی ہیں، ایک خالی سفید دیوار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عمران خان کی اہلیہ نے کہا کہ یہ تسلسل کے ساتھ ان سے باتیں کرتی ہے اور بظاہر یہ بھی کہا کہ وہ خود بھی اس دیوار سے جوابی گفتگو کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ جب خاتون صحافی نے بالکونی پر پڑا گوشت دیکھا تو استفسار کیا کہ یہ کیا ہے جس پر عمران خان کی اہلیہ صحافی کو بتایاکہ یہ گوشت جنات کے لیے ہے جو اس گھر میں رہتے ہیں۔ یہ جواب سنتے ہی ڈر کے ماری صحافی ششدر رہ گئی۔  پاکستانی جریدے دی فرائیڈے ٹائمز میں ’’سچ گپ‘‘ کے عنوان سے لکھے گئے کالم میں بنی گالہ میں موجود ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا انٹرویو کرنے کے لیے ایک غیر ملکی صحافی خاتون بنی گالہ گئیں، ابھی انٹرویو ہو رہا تھا کہ عمران خان نے ایک ضروری کام کی وجہ سے انٹرویو ادھورا چھوڑ دیا اور صحافی سے کہا کہ معذرت یہ ضروری کام پہلے کرنا ہے اور خاتون صحافی کو کہا کہ میری اہلیہ آپ کو گھر دکھائیں گی اور اس دوران وہ اپنی مصروفیات نمٹا لیں گے، خاتون صحافی کو عمران خان کی اہلیہ نے گھر دکھایا

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…