پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع

datetime 20  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ایمسنٹی سکیم سے 1100 پاکستانیوں نے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جن سے حکومت کو 4 ارب روپے کی ٹیکس آمدنی ہوئی۔ بیرون ملک اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ایک ہزار ارب روپے یعنی 8 ارب 20 کروڑ ڈالر ٹیکس نیٹ میں آنے کے اندازے ہیں ، ذرائع کے مطابق اثاثے ظاہر ہونے کی اسکیم سے حکومت کو مجموعی طور پر 35 ارب روپے ٹیکس ملنے کا امکان ہے۔

اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم کی آخری تاریخ 30 جون 2018 ہے لیکن ملکی ٹیکس بار ایسوسی ایشنز نے سکیم میں 15 روز توسیع کی تجویز دی ہے۔ کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدرزیشان مرچنٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے کے لئے ٹیکس کی ادائیگی کا سسٹم آسان بنایا جائے ،اس سے بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے کی رفتار میں تیزی ہوگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ حکومت نے ٹیکس کی شرح کم کرنے اور بیرون ممالک اثاثے رکھنے والے افراد کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…