منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

باجوڑ ایجنسی میں د ھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید ، دوسرا زخمی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

خار۔۔۔۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمر سر میں دھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمر سر میں دھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے تحریب کاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…