کراچی (نیوز ڈیسک)رواں سال کے تیسرے ماہ مارچ کے دوران یوریا کی فروخت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ¾ ڈی اے پی کے استعمال میں 34 فیصد سے زائد کمی ہوئی ۔ مارچ کے دوران یوریا کی فروخت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ ڈی اے پی کے استعمال میں 34 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ۔ این ایف ڈی سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے دوران یوریا کی فروخت 4 لاکھ 29ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں 3 لاکھ 84ہزار ٹن تھی ۔ سال کے تیسرے ماہ میں 63 ہزار ٹن ڈی اے پی خریدی گئی جو پچھلے سال کے اِسی عرصے میں 73 ہزار ٹن پر موجود تھی ۔
رواں سال کے تیسرے ماہ میں یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت



















































