جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

علی ظفر کی ’’طیفہ اِن ٹربل‘‘ دنیا بھر میں ریلیز ہو گی، معاہدہ طے پا گیا

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) اداکار علی ظفر کی پروڈکشن کمپنی لائٹنگ گیل پروڈکشنز اور بالی وڈ کی یش راج فلمز نے پاکستانی فلم ’’ طیفہ ان ٹربل ‘‘ کوریلیز کرنے کی ذمہ داری اٹھا لی ہے۔اس تاریخی معاہدہ کے بعد علی ظفر نے کہا کہ ہمیشہ سے یہ یقین اور ایمان ہے کہ درست نیت ،خلوص اور سخت محنت سے ا?پ اپنے تمام خواب حاصل کر سکتے ہیں۔ ا?ج مجھے بہت زیادہ خوشی ہے کہ میرا ایک بہت بڑا خواب مکمل ہوا ہے۔ اپنی سینما انڈسٹری کو دنیا بھر میں لے کر جانا ایک بہترین عمل ہے۔

یش راج فلمز صرف ایک کمپنی ہی نہیں بلکہ یہ کمپنی ایک ا?ئیڈیا ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ ان سے میرا پیار بھرا تعلق ہے۔یش راج فلمز کے کے وائس پریذیڈنٹ اوتار پینسارکا کہنا ہے کہ ہمارا بطور یش راج فلمز علی ظفر کے ساتھ ایک مضبوط اور تجربہ کار اشتراک کیا ہے۔ ہم نے علی ظفر کے ساتھ دو فلمیں اور ایک میوزک البم کیا ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ بھارت میں یش راج فلمز علی ظفر کا گھر ہے۔ طیفہ ان ٹربل میں بطور پروڈیوسرز علی ظفر کی قدرتی صلاحیتوں نے اس تعلق کو اگلے لیول پر پہنچا دیا ہے۔

 



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…