جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

روسی صدر پیوٹن کا300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین میں سفر

datetime 9  جون‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی)روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر کے ساتھ 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین میں سفر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے ٹرین کے سفر کے دوران سبز چائے بھی پی۔ان کا کہناتھا کہ ٹرین کے

سفر میں ہمیشہ رومینٹک ہو جاتا ہوں۔ٹرین کی رفتار 300 کلو میٹر سے زیادہ ہوئی تو چینی صدر نے اشارہ کیا کہ دیکھیں ہم 300 کلو میڑ کی رفتار سے سفر کر رہے ہیں۔اس پر روسی صدر نے ٹرین سسٹم اور شعبے کے بارے میں خصو صی دلچسپی کا اظہار کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…