کراچی(نیوز ڈیسک) میسے فرینکفرٹ کے تحت جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی ٹیکسٹائل کی نمائش میں پاکستان کے 100 سے زائد نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے ہادی صلاح الدین نے بتایا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 4 مئی 2015کو شروع ہونے والی ”ٹیک ٹیکسٹائل“ اور” ٹیکس پروسیس“ کے عنوان سے بین الاقوامی تجارتی نمائش منعقد ہورہی ہے۔
جس میں 54 ممالک کے 1662 نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔ 4 روز تک جاری رہنے والی نمائش میں یہ معلوم کیا جائے گا کہ نان ووون اور ٹیکسٹائل کی عمل کاری و لچک پزیر مواد کے ذریعے ٹیکسٹائل اور ایپرل کی صنعت سے نئی مصنوعات اور عمل کاری میں کیا کام لیا جاسکتا ہے۔
جرمنی کی بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش میں 100 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ



















































