منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیا خریدنے کی چینی پیشکش، اس کے بدلے میں چین نے امریکہ سے کس چیز کی ڈیمانڈ کردی، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 9  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی) بیجنگ نے 70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیا خریدنے کی پیشکش کر دی، واشنگٹن چینی درآمدات پر بھاری محصو لات عائد کرنے کے منصوبے ختم کر دے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی بات چیت میں ایک نئی پیشکش کی ہے۔ میڈیا کے مطابق بیجنگ نے تقریبا 70 ارب ڈالر مالیت کی

امریکی اشیا خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ اِس کے بدلے میں چین چاہتا ہے کہ واشنگٹن چینی درآمدات پر بھاری محصو لات عائد کرنے کے منصوبے ختم کر دے۔اطلاعات کے مطابق یہ پیشکش امریکہ کے وزیر خزانہ ولبر راس کی چین کے نائب وزیر اعظم لیو ہے سے اختتامِ ہفتہ پر بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…