کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ نے افغان ٹرانزٹ کی گڈز ڈیکلریشن داخل کرانے والے 96 کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کی باقاعدہ تصدیق کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
ذرائع نے بتایاکہ احکامات جاری کرنے کا مقصد اس مر کو یقینی بنانا ہے کہ کسٹمزکلیرنس سسٹم ”وی بوک“ میں یوزر آئی ڈی (شناخت) صرف وہ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ہی استعمال کرسکیں گے جنہیں محکمے کی جانب سے آئی ڈی جاری کی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ نے ایک پبلک نوٹس میں 96کسٹمز ایجنٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ بذات خود ڈائریکٹوریٹ میں 5 مئی تک آکر اپنی تصدیق کروائیں۔
اس ضمن میں ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ اگر کلیئرنگ ایجنٹ مطلوبہ دستاویزات تصدیقی عمل میں مہیا نہ کرسکا تو اس کی ویبوک کی آئی ڈی بند کردی جائے گی اور مطلوبہ دستاویز کی فراہمی تک بحال نہیں کی جائے گی۔واضح رہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکی جانب سے مذکورہ اقدام ہونے والی بدعنوانیوں کے باعث اٹھایاگیاہے۔
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،96کلیئرنگ ایجنٹس کی تصدیق کے احکامات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ



















































