جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

خدا کیلئے مری آ جائیں۔۔۔ مری کے دکانداروں کی عقل ٹھکانے آ گئی، عوام کے بائیکاٹ کے بعد مری میں کیا سے کیا ہو گیا۔۔۔ دکاندار سیاحوں کی منتیں کرنے لگے

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (مانیٹرنگ ڈیسک)سیاحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مری کی بائیکاٹ مہم اب بھی جاری ہے،واضح رہے کہ مری کے بائیکاٹ کے سلسلے میں ریلیاں بھی نکالی گئیں جس میں لوگوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھتے اور ان پر لکھا تھا کہ ’’ہم اور ہمارے بچے محفوظ نہیں ہیں‘‘۔ مری کے دکاندار بھی چیزوں کو منہ مانگے داموں پر بیچتے تھے ، دس روپے والی چیز کو سو روپے میں فروخت کر رہے تھے، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جو کہ چھ جون 2018ء کی ہے اس ویڈیو میں مری کی ایک مارکیٹ کا منظر ہے

جو ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہے ، یہاں دکاندار بالکل فارغ بیٹھے تھے اور گاہک کا نام و نشان نہیں تھا، وہاں کے ایک دکاندار نے یہ ویڈیو بنائی ، اس موقع پر ایک دکاندار نے کہا کہ دکان کا کرایہ نکالنا بھی مشکل ہو گیا ہے کوئی آمدن نہیں ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال جون میں اس مارکیٹ میں انتہائی رش تھا لیکن اس سال ہو کا عالم ہے ، ویڈیو بنانے والے سیاحوں سے اپیل کی کہ وہ مری آئیں ، خدارا مری آئیں، مری کے دکانداروں کی عقل ٹھکانے آ چکی ہے اب وہ سیاحوں کے منتوں ترلے پر اتر آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…