جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چین میں لوہے کی کان میں دھماکا، گیارہ افراد ہلاک،25پھنس کر رہ گئے

datetime 6  جون‬‮  2018 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں لوہے کی ایک کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے اور پچیس دیگر کان میں پھنس کر رہ گئے ، سرکاری میڈیا کے مطابق چین میں لوہے کی ایک کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد

ہلاک ہو گئے اور پچیس دیگر کان میں پھنس کر رہ گئے ۔متاثرہ کان لیاو اِنگ صوبے میں واقع تھی۔ ناقص حفاظتی اقدامات کی وجہ سے چین میں تواتر کے ساتھ ایسے حادثے پیش آتے رہتے ہیں۔ گزشتہ برس مئی میں بھی ایک ایسا حادثہ پیش آیا تھا، جس میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…