منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیجیٹل بینکاری کی شرح میں نمایاں اضافہ,90 کھرب کی ٹرانزیکشنز

datetime 6  جون‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2017-18 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پاکستان رئیل ٹائم انٹربینک سیٹلمنٹ میکانزم کے ذریعے 90.1 کھرب روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئیں،اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق حالیہ سالوں کے دوران ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی بینکاری کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے کیونکہ ان ذرائع سے بینکنگ کی تیز ترین سہولتوں تک رسائی کو یقینی بنایا جاتا ہے ،پاکستان کواٹرلی پے منٹ سسٹم ریویو رپورٹ کے مطابق جنوری

تا مارچ 2018 کے دوران گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں پی آر آئی ایس ایم کے ذریعے کی جانے والی ٹرانزیکشنز کی شرح میں 6.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 4 لاکھ 46 ہزار 500 ٹرانزیکشنز کے ذریعے 90 کھرب روپے سے زائد کا لین دین کیا گیا ہے ، رپورٹ کے مطابق گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں جنوری تا مارچ کے دوران پی آر آئی ایس ایم کے ذریعے کی جانے والی ٹرانزیکشنز کی مالیت میں 3.8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…