منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت ٗگولڈن ٹیمپل فوجی آپریشن کے 34 سال مکمل

datetime 6  جون‬‮  2018 |

امر تسر (این این آئی)بھارتی شہر امرتسر کے گولڈن ٹیمپل پر فوجی آپریشن بلیو اسٹار کو 34 سال مکمل ہوگئے، اس موقع پر سکھ تنظیم کے افراد نے گولڈن ٹیمپل میں خالصتان زندہ آباد کے نعرے لگا ئے۔آل انڈیا سکھ اسٹودنٹس فیڈریشن کے افراد گولڈن ٹیمپل میں جمع ہوئے اور گوردوارے کے احاطے میں خالصتان

کے حق میں نعرے بازی کی۔گوردوارے کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، شہر میں دیگر مقامات پر بھی گاڑیوں کی تلاشی لی جاتی رہی ۔واضح رہے کہ 1984ء میں اس وقت کی بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے حکم پر شروع کیے گئے آپریشن کو بلیو اسٹار آپریشن کا نام دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…