بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہائی لینڈکے وزیراعظم نے سادگی کی نئی مثال قائم کر دی، پوچا لگا کر فرش پر گری ہوئی کافی صاف کر کے دل جیت لئے

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ایمسٹرڈیم (سی پی پی ) نیدرلینڈکے وزیراعظم مارک روٹ عوام میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔لیکن انہوں نے فرش پر گری ہوئی کافی کو بذات خود صاف کر کے ایک بار پھر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ جب پارلیمنٹ سے گزر رہے تھے تو ان کے ہاتھ میں کافی کا

ایک مگ تھا جو کہ فرش پر گر گیا۔لیکن وزیراعظم مارک روٹ نے اس کام کو سویپرز کے لیے چھوڑنے کی بجائے خود ہی پوچا مارنا شروع کر دیا۔انہوں نے ایک جھاڑو اور کپڑے کی مدد سے فرش پر گری کافی کو خودہی صاف کر دیا۔اور بعد میں فرش پر موجود داغوں کو ایک کپڑے کے ٹکڑے کی مدد سے خشک بھی کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…