منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ میں مہلک نشہ اوپیم کا عام استعمال ، کتنے نوجوانوں کو یہ نشہ نگل چکا ہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 6  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں مہلک نشہ’ اوپیم‘ کا عام استعمال نوجونوں کی ہلاکت میں اضافے کا سبب ہے، امریکہ میں ہر 5میں سے ایک نوجوان کی موت منشیات کے استعمال کے سبب ہے، 2001سے2016تک نشے سے اموات میں 292فیصد اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں نوجوانوں کے درمیان اوپیم کے استعمال میں اس حد تک اضافہ باعثِ خدشات ہے۔متحدہ امریکہ میں ہر پانچ نوجوانوں میں سے ایک کی ہلاکت منشیات سے تعلق رکھتی ہے۔کینیڈین شہر ٹورنٹو میں سینٹ

مائیکل اسپتال میں محققین کی ایک ٹیم نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ امریکہ میں ہر 5 نوجوانوں میں سے ایک کی موت کا منشیات سے تعلق ہوتا ہے۔ یہ بھی تعین ہو ا ہے کہ منشیات سے اموات کی شرح میں 2001 سے 2016 تک 292 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ریسرچ ٹیم کی ڈاکٹر تارا گومیس کا کہنا ہے کہ امریکہ میں نوجوانوں کے درمیان اوپیم کے استعمال میں اس حد تک اضافہ باعثِ خدشات ہے جس کے بحرانی اثرات امریکہ میں کئی نسلوں تک دیکھے جا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…